پاکستان آمرانہ طرزحکومت کیلئے نہیں بنایاگیا ، اشرف بھٹی
حکمران خودکوکنٹرول کریں ، کسی بیگناہ شہری کاقتل برداشت نہیں کیا جاسکتا،پی پی رہنماء
جمعرات 4 فروری 2016 19:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اقتداربچانے کیلئے کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی ۔ ضدی حکمران من مانی کیلئے خونریزی پراترآتے ہیں۔پی آئی اے کی نجکاری کیلئے وفاقی حکومت اہلکاروں کی زندگیاں داؤپرلگادیں۔قیدوبنداوربارود سے اس تحریک کاراستہ نہیں روکا جاسکتا ،پی آئی اے کی نجکاری کومستردکرتے ہیں۔
حکمران یادرکھیں پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے مزدوروں اورہنرمندوں کاتنہا نہ سمجھاجائے۔ پاکستان آمرانہ طرزحکومت کیلئے نہیں بنایاگیا،نوازشریف سے لاہوراورکراچی میں مارے جانیوالے بیگناہوں کے خون کی ایک ایک بوند کاحساب ضرورلیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں محمداشرف بھٹی نے مزید کہا کہ احتجاج سے روکنے کیلئے ریاست کاشہریوں پر تشدد کرنا برداشت نہیں کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.