میئر اور چیئرمین کا انتخاب خفیہ بیلٹ کی بجائے اوپن ڈویژن سے ہو گا، خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخاب متناسب نمائندگی کی بنا ء پر ہوگا
ڈپٹی میئرز اور وائس چیئرمین کی تعداد میں بھی اضافہ ،دس لاکھ آبادی کی میونسپل کارپوریشن پر دو ڈپٹی میئر ہونگے،زائد ہونے پر چار ہوں گے ہر پانچ لاکھ کی اضافی آبادی کے لئے دو اضافی ڈپٹی میئر ہوں گے ،ٹیکنوکریٹ کیلئے تعلیمی قابلیت بی اے کر کے تجربہ تین سال کر دیا گیا
جمعرات 4 فروری 2016 20:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ کے پاس کردہ دوترامیمی مسودات قوانین کے مطابق اب پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے میئر اور چیئرمین کا انتخاب خفیہ بیلٹ کی بجائے اوپن ڈویژن سے ہو گا۔ خواتین کی مخصوص نشستوں پر انتخاب براہ راست کی بجائے متناسب نمائندگی کی بنا ء پر ہوگا ۔ ڈپٹی میئرز اور وائس چیئرمین کی تعداد میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔
مسودات قوانین کے مطابق میونسپل کارپوریشن جس کی آبادی دس لاکھ سے زائد ہو وہاں دو ڈپٹی میئرز ہوں گے اورماہ بعد ہر دس لاکھ کی اضافی آبادی کے لئے ایک اضافی ڈپٹی میئر ہو گا کی بجائے میونسپل کارپوریشن جس کی آبادی دس لاکھ تک ہو وہاں پر دو ڈپٹی میئر ہوں گے ۔ ایسی میونسپل کارپوریشن جس کی آبادی دس لاکھ سے زائد ہو وہاں چار ڈپٹی میئر ہوں گے اور مابعد ہر پانچ لاکھ آبادی کی اضافی آبادی کیلئے دو اضافی ڈپٹی میئر ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.