پاکستان اسٹیل کا یومیہ خسارہ 6 کروڑ66 لاکھ روپے
جمعہ 5 فروری 2016 15:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) پاکستان اسٹیل سے قومی خزانے کو یومیہ 6کروڑ 66لاکھ روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔پاکستان اسٹیل میں پیداواری سرگرمیاں 8ماہ سے مکمل بند ہیں۔پاکستان اسٹیل کو ماہانہ 2ارب روپے خسارے کا سامنا ہے ادارے کے مجموعی قرضوں اور واجبات کی مالیت 370ارب روپے تک پہنچ چکی ہے جن میں 168ارب روپے کا خسارہ اور 202ارب روپے کے واجبات شامل ہیں،ایک سال کے دوران پاکستان اسٹیل کے قرضوں اور واجبات کی مجموعی مالیت میں 147ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
پی آئی اے کے 10 کروڑ روپے کے یومیہ نقصان پر طاقت کا استعمال کرنے والی وفاقی حکومت یومیہ 6کروڑ 66لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے والی پاکستان اسٹیل کو کیوں نظر انداز کررہی ہے۔ حکومت کی نج کاری پالیسی پر تنقید کرنے والے ماہرین کا سوال ہے کہ خود فولاد سازی کے کاروبار سے عروج پانے والے حکمراں قومی فولاد ساز ادارے کو بحال کرنے میں کیوں ناکام ہیں،پاکستان اسٹیل کی گیس بحالی کی کوششوں میں حکومتی شخصیات کی عدم دلچسپی بھی دال میں بہت کچھ کالا کی نشاندہی کررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.