انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ : سری لنکن اسپینر کی دونوں ہاتھوں سے بولنگ ، ایکشن قانونی قرار
ہفتہ 6 فروری 2016 18:57
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 فروری۔2016ء)انڈر19ورلڈ کپ میں سری لنکن اسپینر کمندو مینڈس نے دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرکے دنیائے کرکٹ میں دھوم مچادی ہے۔سری لنکن اسپینر کمیندو مینڈس جن کا جادو ایک ہاتھ سے نہیں بلکہ دونوں ہاتھ سے چلتا ہیانھوں نے ورلڈ کپ انڈر 19 کے مقابلوں میں بولنگ کرکے دنیائے کرکٹ کو حیران کردیا ہے۔
(جاری ہے)
مینڈس دائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو بائیں ہاتھ سے بولنگ کرتے ہیں اور بائیں ہاتھ کے بیٹسمین کو دائیں ہاتھ سے بولنگ کرکے پریشان کرتے ہیں۔
انھوں نے پاکستان کے خلاف بھی دونوں ہاتھ سے بولنگ کرکے وکٹیں حاصل کیں تھیں۔سری لنکا کے اس اورتھوڈاکس اسپینر نے اپنی منفرد انداز سے دنیائے کرکٹ کو حیرت میں ڈال دیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کا ایکشن قانونی بھی ہے۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.