امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
پیر 8 فروری 2016 11:55
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) امریکا اور جنوبی کوریا اس برس تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ کوریا کی کمیٹی آف جوائنٹ چیفس کے ترجمان میجر جنرل کم یون ہیون نے بتایا ہے کہ یہ مشقیں شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربہ کرنے اور دورمار میزائل داغے جانے کا جواب ہونگی۔
(جاری ہے)
جوابی اقدام میں ایسے اعمال شامل ہونگے جن سے شمالی کوریا کو مزید اشتعال انگیزی کرنے سے روکا جا سکے اور ان کا ایک حصہ اس سال امریکہ جنوبی کوریا کی عسکری مشقوں کی تاریخ کی سب سے بڑی اور ہائی ٹیک مشقوں کے انتظام کا پیش خیمہ ہوگا" انہوں نے کہا۔
واشنگٹن اور سیول 1990 سے بڑی بڑی جنگی مشقیں کرتے چلے آ رہے ہیں۔ شمالی کوریا کا دعوٰی ہے کہ یہ مشقیں ان کی سرزمین پر حملہ کرنے کی تیاری کے ہیں اور وہ ان مشقوں کو روکنے کا مطالبہ کرتا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.