لاڑکانہ،جھکرجو روڈ پر ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ،شوہر زخمی
پیر 8 فروری 2016 19:02
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) تعلقہ تھانہ کے حدود جھکر جو دڑو کے قریب مبینہ روڈ حادثے میں یارمحمد مگسی زخمی جبکہ اس کی بیوی سمیراں موقع پر جان بحق ہوگئی جس کے بعد فوت ہونے والے خاتون سمیراں کے گھر والوں کی جانب سے پولیس کو شکایت کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سمیراں پر اس کا شوہر مسلسل تشدد کرتا تھا جس کے متعلق سمیراں کی جانب سے متعدد بار فون کے ذریعے اطلاعات ملتی تھیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ سمیراں کے شوہر نے اس کا گلہ دباکر قتل کیا ہے، ہم غریب ہیں ہمارے ساتھ ظلم کیا گیا ہے۔ ایسی شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے یارمحمد مگسی کو گرفتار کرکے ان سے مزید تفیش کا عمل شروع کیا گیا ہے جبکہ مبینہ قتل ہونے والی خاتون کے ورثائے اور گرفتار شخص کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس پر پولیس نے موقعے پر پہنچ کر دونوں فریقین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.