ورلڈ ٹی 20 اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع
منگل 9 فروری 2016 11:41
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار9فروری- 2016ء) ٹی 20 ورلڈکپ اور ایشیا کپ کی ٹیم کا اعلان کرنے کیلئے پی سی بی کو مزید 2 روز کی مہلت مل گئی۔ آج دونوں ایونٹس کیلئے ٹیموں کا اعلان ہو سکتا ہے ۔ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 کیلئے ٹیموں کا اعلان کرنے کی ڈیڈ لائن 8 فروری تھی لیکن سلیکٹرز بروقت ٹیم کا انتخاب کرنے میں ناکام رہے ۔
(جاری ہے)
خوش قسمتی سے پی سی بی کو ٹیم کے اعلان کیلئے دو روز کی مزید مہلت مل گئی ۔
چوں کہ پاکستان سپر لیگ میں آج کوئی میچ شیڈول نہیں ، اس لئے امکان ہے کہ آج ہی دونوں میگا ایونٹس کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق عمر گل، صہیب مقصود اور محمد رضوان ڈراپ ہو سکتے ہیں جب کہ عمر اکمل اور پی ایس ایل میں ہزاروں شائقین کا دل جیتنے والے محمد نواز کو سکواڈ کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.