خوردنی تیل کی درآمدات پر ٹیکسز کی شرح میں کمی کی جائے،چیئرمین پاکستان ایڈ ایبل آئیل ریفائینرز ایسوسی ایشن
منگل 9 فروری 2016 12:15
اسلام آباد ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) پاکستان میں کھانے کے تیل کی سالانہ کھپت 37لاکھ ٹن ہے، جس میں سے 26 لاکھ ٹن خوردنی تیل درآمد کیا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان ایڈ ایبل آئیل ریفائینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رشید جان نے اپنے ایک بیان میں اعلی حکام سے درخواست کی ہے کہ کھانے کے تیل کی قیمتوں میں کمی اور عوام کو ایلیف فراہم کرنے کیلئے خوردنی تیل کی درآمدات پر عائد ٹیکسز کی شرح میں کمی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان خوردنی تیل کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے سالانہ 2 ارب ڈالر کی درآمدات کرتا ہے اور قیمتی زرمبادلہ کی بچت کیلئے ملک میں تیل دار اجناس کی پیداوار میں اضافہ کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے جس سے کھانے کے تیل کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ قیمتی زرمبادلہ کی بھی بچت ہو گیمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.