شام میں قیدیوں کا قتلِ عام کیا جا رہا ہے‘اقوام متحدہ
منگل 9 فروری 2016 12:17
اقوام متحدہ ۔ 9 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 فروری۔2016ء) اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ہزاروں قیدیوں کے قتل ِعام کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ ادارے کی انسانی حقوق کی کونسل کو پیش کی گئی ایک رپورٹ میں انھوں نے صدر بشار الاسد پر الزام عائد کیا کہ ان کی حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
بیشتر قیدیوں پر تشدد کیا گیا، کئی کو اتنا مارا گیا کہ ان کی موت واقع ہو گئی اور کئی خوراک، پانی اور طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث مر گئے۔ شامی حکومت نے جان بوجھ کر قید خانوں کی حالت کو بد ترین بنا رکھا ہے تاکہ قیدیوں کے لیے یہ جان لیوا ثابت ہوں۔ماہرین نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اس عرصے میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب شامی حکومت نے ہزاروں مخالفین کو حراست میں لیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.