رات کو دفن کریں تو فلسطینی شہداکی لاشیں دینے کو تیار ہیں،اسرائیل
شہید فلسطینی، اسرائیل کے لئے ڈراؤنا خواب بن گئے،جسد خاکی واپسی کے لئے شرمناک شرائط عائد کر دیں
منگل 9 فروری 2016 18:05
مقبوضہ بیت المقدس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 فروری۔2016ء) اسرائیل نے کہاہے کہ وہ حالیہ دنوں میں صہیونی فوجیوں پر حملوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اسرائیلیوں کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے جسد خاکی اس شرط پر لواحقین کو واپس کرنے پر تیار ہے اگر انہیں اس بات کی یقین دہانی کرائی جائے کہ شہید فلسطینیوں کی تدفین رات کے وقت کی جائی گی اور اس میں گنے چنے افراد ہی شرکت کریں گے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان اسرائیلی وزارت پبلک سیکیورٹی نے گزشتہ روز کیا۔اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ ابھی تک شہید فلسطینیوں کے لواحقین کی جانب سے اسرائیلی شرائط کو منظور نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے باوجود اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو فلسطینیوں کی لاشیں منگل کے روز تک شہدا کے مشرقی بیت المقدس میں مقیم لواحقین کے حوالے کی جاسکتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.