معدنیاتی ذخائر معیشت کی بحا لی اور رو زگا ر کے موا قعوں کیلئے کام میں لائے جائیں ،منظور وسان
ریت،بجری،پتھر اور دیگر قیمتی معد نیا ت کی چو ر ی میں ملو ث عنا صر کیخلا ف فو ر ی ایف آئی آر در ج کی جا ئیں ،صوبائی وزیر
منگل 9 فروری 2016 20:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء)سندھ کے معدنیا ت و معدنی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے کہا کہ صو بے کے معدنیا تی ذخا ئر کو معیشت کی بحا لی اور رو زگا ر کے موا قعو ں کیلئے منا سب طر یقے سے کا م میں لا یا جا ئے اور ان معدنیاتی زخا ئر کی حفا ظت کی جا ئے ۔ریتی ،بجر ی ،پتھر اور دیگر قیمتی معد نیا تی ذخا ئر کی چو ر ی میں ملو ث عنا صر کے خلا ف نہ صر ف فو ر ی طو ر پر ایف آئی آر در ج کی جا ئیں بلکہ اس کے سا تھ ساتھ تما م متعلقہ ادا رو ں کو ایسے عناصر کے خلا ف قانونی چا رہ جو ئی کیلئے تحریری طو ر پر فو ر ی آگا ہ کیا جا ئے اور ایسے عنا صر کے خلا ف کی گئی قا نو نی کا روائی سے مکمل آگاہی رکھی جا ئے اور اس ضمن میں ما ہا نہ میٹنگ میں پرو گریس سے تحریری آگا ہ کیا جا ئے ۔
صو با ئی وزیر نے یہ ہدا یا ت منگل کے روز اپنے دفتر نیو سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہ محکمہ معدنیا ت و معدنی تر قی کے افسرا ن کے اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہوئے جا ر ی کیں ۔(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ ابتک کتنے کیسز میں ایف آئی آر دا خل کرا ئی گئی ہیں اور ان ایف آئی آر پر کا روائی ہو ئی اس کی تحریری رپو ر ٹ پیش کی جا ئے ۔انہو ں نے وا ضح کیا کہ بد عنوا نی ،غفلت یا کا ہلی کے مرتکب افسرا ن کے خلاف سخت کا روائی کی جا ئے ۔
صو با ئی وزیر نے کہا کہ انہیں محض کا غذی کا روائی نہیں عملی اقدا ما ت ہو تے نظر آئیں ۔انہو ں نے سیکریٹری اور ڈائریکٹر جنر ل معدنیا ت کو ہدا یا ت دیں کہ مائننگ کے جا ر ی شدہ اجا زت نا مو ں پر کا م کی رفتار کا جا ئزہ لیکر کا م نہ کر نے والو ں کے اجا زت نا مے منسو خ کئے جا ئیں پر انے جا ر ی کئے گئے اجا زت نا مو ں کا جا ئزہ لیا جا ئے ۔انہو ں نے جا ر ی شدہ ما ئننگ اجا ز ت نا مو ں اور کینسل شدہ اجا زت نا مو ں کی تفصیلا ت بھی طلب کیں۔انہو ں نے وا ضح کیا کہ محکمہ معدنیا ت و معدنی تر قی بہت اہم محکمہ ہے اور اس کو بہت فعا ل کر دا ر ادا کر کے صو بے کی معیشت کے استحکا م میں اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کر نے کیلئے افسرا ن کو سخت محنت کر تی ہے ۔اجلا س میں سیکریٹری معدنیات و معدنی تر قی سندھ پر ویز سیہڑ، ڈی جی بدر جمیل اور محکمے کے سینئر افسرا ن نے شر کت کی ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.