معیشت کی بہتری کیلئے عالمی بنک کیساتھ مزید تعاون کے خواہاں ہیں،شہبازشریف
بدھ 10 فروری 2016 11:43
لاہور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 فروری۔2016ء)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقیاتی حکمت عملی 2018کے تحت سالانہ شرح ترقی کا ہدف 8فیصد مقرر کیا گیا ہے،آئندہ اڑھائی برسوں میں 20لاکھ ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم(Jim Yong Kim) سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ توانائی بحران پر قابو پاکر سرمایہ کاری کے ہدف میں اضافہ ترقیاتی حکمت عملی کا اہم جزوہے۔
صوبے میں گیس سے چلنے والے 3600میگاواٹ بجلی کے کارخانے لگائے جارہے ہیں، توانائی منصوبوں میں شفافیت کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے112ارب روپے کے قیمتی قومی وسائل بچائے گئے ہیں۔وزیراعلی نے کہا کہ صوبے میں عالمی معیار کا جدید انفراسٹرکچربھی بنایا جارہا ہے ،صوبہ بھر میں4کلومیٹردیہی سڑکوں کی تعمیر و مرمت اور بحالی کا منصوبہ کامیابی سے جاری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.