نئے تعینات ہونے والے گور نر خیبر پختونخواہ کا تعلق فاٹا سے ہونا چاہئے‘سینیٹر صالح شاہ قریشی
بدھ 10 فروری 2016 15:22
وانا( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء ) سابقہ گور نر خیبر پختون خواہ سر دار مہتاب عباسی خوشی سے اپنے عہدے سے مستعفی ہو ئے ان کی خدمات قابل ستائش ہیں ۔
(جاری ہے)
نئے گور نر خیبر پختونخواہ کی تعیناتی فاٹا سے تعلق رکھنے والے کو تعینات کیا جائے کیونکہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے گور نر فاٹا کے معاملات کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے چیف آف محسودسنیٹر صالح شاہ قریشی نے کی ان کا کہنا تھا کہ سابقہ گور نر خیبر پختون خواہ سر دار مہتاب عباسی خوشی سے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ان کی خدمات قابل ستائش ہیں۔
سنیٹر صالح شاہ کا کہنا تھا کہ نئے تعینات ہونے والے گور نر خیبر پختون خواہ کا تعلق فاٹا سے ہونا چاہئے کیونکہ ایک قبائلی کے ناطے وہ فاٹا کے مسائل بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے لئے نئے تعینات ہوتے ہونے والے گور نر کا تعلق فاٹا سے ضروری قرار دیا جائے- گور نر قبائلی شخص کو تعینات کیا جائے جس سے فاٹا کے مسائل بہتر انداز سے حل ہو سکتے ہیں -متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.