سی ٹی او کاتجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی بہتری کیلئے سٹی ڈویژن کا دورہ
وارڈنز ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کار لائیں‘طیب حفیظ چیمہ
جمعرات 11 فروری 2016 17:56
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء )چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے تجاوزات کے خاتمے ،ٹریفک کی روانی یقینی بنانے اور شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے سٹی ڈویژن کا دورہ کیا ۔انہوں نے داتا دربار کے سامنے سے تجاوزات اور ناجائز پارکنگ سٹینڈختم کرادیئے اور آئندہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے نمٹنے کا حکم دیا۔
سی ٹی اونے ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کیلئے سٹی ڈویژن کے علاقوں شیرانوالہ گیٹ ،کشمیری گیٹ ،مستی گیٹ ،سورجن سنگھ چوک ،پانی والا تالاب ،رنگ محل ،شاہ عالمی ،بانسانوالہ بازار ،اکبری گیٹ اور دہلی گیٹ کا وزٹ کیا۔سی ٹی او نے خود موقع پر موجود رہتے ہوئے داتا دربار کے سامنے قائم تجاوزات اور ناجائز پارکنگ سٹینڈبھی ختم کرادیئے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.