اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں سرکاری ملازمین کے آشیانے بھی آ گئے
جین مندرمیں پوسٹل کالونی کے78 فیلٹس کو مسمار کرنے کیلئے نشانات لگادیئے گئے
جمعرات 11 فروری 2016 22:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء)اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کی زد میں سرکاری ملازمین کے آشیانے بھی آ گئے، جین مندرمیں پوسٹل کالونی کے78 فیلٹس کو مسمار کرنے کیلئے نشانات لگادیئے گئے۔
(جاری ہے)
موج دریا روڈ پرواقع پاکستان پوسٹل سروس کے 88فیلٹوں پر مشتمل پوسٹل کالونی کے مکینوں کا کہنا ہے کہ میٹروٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالے فلیٹس کی مسماری سے متعلق باقاعدہ آگاہی نہیں دی گئی اور نہ ہی کوئی نوٹس دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 1971ء سے فلیٹس میں رہائش پذیرہیں۔بنگالی بلڈنگ، مہاراجہ بلڈنگ کے مکین جوصرف قبضہ کے حامل تھے، ان کو دس لاکھ روپے فی گھرانہ دیا گیا جبکہ پوسٹل سروس کے قانونی الاٹیوں کو نظرانداز کیاجا رہا ہے۔پوسٹل کالونی کے مکینوں نے وزیراعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے ملازمین ہونے کے ناطیہی صوبائی حکومت بات سنے اورمسئلہ حل کرے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.