تائیوان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی
جمعہ 12 فروری 2016 11:34
تائیوان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 فروری۔2016ء)تائیوان میں آئے زلزلے کے ساتویں روز بھی بلڈنگ کے ملبے تلے دبے لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی۔
(جاری ہے)
تائیوان میں آئے 6.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں گرنے والی عمارت کے ملبے تلے دبے لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو اہلکاروں کی کارروایئاں جاری ہیں۔زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 82 ہو گئی جبکہ مزید 42 افراد تاحال لا پتہ ہیں سب سے زیادہ ہلاکتیں سترہ منزلہ ناقص عمارت کے گرنے کے سبب ہوئیں ، عمارت کے ملبے سے اب تک 80 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں ، دیگر لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کے لئے بھاری مشینری کی مدد سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.