ضلع کو گزشتہ سال کی طرح ڈینگی فری بنانے کیلئے تمام محکمے بھرپور اقدامات کریں‘ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد
جمعہ 12 فروری 2016 16:50
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد نے کہا ہے کہ ضلع کو گزشتہ سال کی طرح ڈینگی فری بنانے کیلئے تمام محکمے بھرپور اقدامات کریں‘ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس ٹیموں کی مانیٹرنگ سخت کی جائے‘ضلع کو ہمیشہ کیلئے ڈینگی فری بنانے کیلئے تمام محکموں کو اپنا اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔
یہ بات انہوں نے گزشتہ روزڈی سی او کمیٹی روم میں ڈینگی تدارک کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس کو محکمہ صحت کے افسران نے بریفنگ دی اور ڈینگی کی روک تھام کیلئے خصوصی ویڈیو بھی دکھائی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر نے ہدایت کی کہ سرویلنس ٹیموں کو ڈینگی کٹ میں موجود تمام سامان دوبارہ دیا جائے تا کہ سرویلنس کا کا م متوازن طریقے سے شروع کیا جا ئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.