میرپورخاص ضلع میں کام کرنے والی غیر فعال غیر سرکاری سماجی تنظیموں کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر
جمعہ 12 فروری 2016 16:56
میرپورخاص(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) ڈپٹی کمشنر سیدمہدی علی شا ہ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ضلع میں کام کرنے والی غیر فعال غیر سرکاری سماجی تنظیموں(این جی اوز) کی رجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی ۔ یہ انتباہ انہوں نے میرپورخاص ضلعے میں عوامی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کی کارکردگی کاجائزہ لینے کے متعلق دربار ہال میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیا ۔
انہوں نے این جی اوز کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اُن مسائل کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی میں پیش کیا جائے اور ضلعے میں جس شعبے میں بھی کام کریں اُس کی اطلاع متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کو ضرور دی جائے اور انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی سطح پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے بعد اب تعلقہ سطح پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں وجیلینس کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائینگی جس میں این جی اوز کے نمائندے بھی شامل ہونگے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.