پنجاب میں اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی جاری کر دی گئی
تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی ،گریڈ 1تا 4کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے تعلیمی قابلیت کی حد خواندہ مقرر
جمعہ 12 فروری 2016 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) پنجاب میں اسکیل 1 تا 20تک کی آسامیوں میں بھرتی کے لئے نئی پالیسی جاری کردی گئی ۔
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں بھرتیوں کے لئے تعلیمی قابلیت اور سلیکشن کے اصول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق گریڈ 1تا 4کی آسامیوں پر بھرتی کے لئے تعلیمی قابلیت کی حد خواندہ مقرر کی گئی ہے جبکہ خواندہ ہونے کے 45نمبر ، پرائمری 50،مڈل 60اورمیٹرک 65نمبر شما ر ہونگے ،ایک سال تجربہ کے 5نمبر ،2سال کے 7نمبر ،3سال تجربے کے 10نمبر ہونگے ۔
اسی طرح گریڈ 5سے 10کی آسامیوں کیلئے 100میں سے تعلیمی قابلیت کے 70نمبر ہونگے اور حافظ قرآن 5اور انٹرو یو کے 20نمبر ہوں گے ۔آئندہ تمام سرکاری محکمے ، ہائی کورٹ اور ضلعی افسران سمیت نئی پالیسی کے تحت بھرتیاں کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.