پنجاب میں بی سی جی ویکسین کی کوئی کمی نہیں‘ ترجمان محکمہ صحت
جمعہ 12 فروری 2016 18:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء ) محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے صوبے میں بچوں کو تپ دق سے محفوظ رکھنے کے لئے لگائی جانے والی بی سی جی ویکسین کی عدم دستیابی کی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کے سٹورز میں اپریل 2016تک کی ضرورت کے لئے بی سی جی ویکسین کا سٹاک موجود ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید کہا کہ محکمہ صحت پنجاب نے فیڈرل ای پی آئی سیل کو مستقبل کی ضرورت کے لئے ایڈوانس منصوبہ بندی کرنے اور ویکسین کے اضافی بوفر سٹاک کے لئے خط لکھا تھا چونکہ عالمی سطح پر مستقبل میں بی سی جی ویکسین کی شارٹیج کی افواہیں گردش کر رہی تھیں ۔
لہذا ایڈوانس پلاننگ ضروری تھی۔ترجمان نے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے وفاقی ای پی آئی سیل کو لکھے گئے خط کے مفہوم کوسمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ پنجاب میں بی سی جی ویکسین کی قلت نہیں ہے اور اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.