وزیرداخلہ کا ویلنٹائن ڈے پر پابندی عائد کرنا احسن اقدام ہے،مفتی فضل الرحمن ناصر
جمعہ 12 فروری 2016 20:56
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 فروری۔2016ء) جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے جنرل سیکرٹری مفتی فضل الرحمن ناصر نے کہا کہ ویلنٹائن ڈے کے نام پر بے حیائی کے فروغ کی کوشش نظریہ پاکستان کی کھلی مخالفت ہے ہم مسلمان ہیں ہمارا مذہب ہمیں شرم و حیاء کی تعلیم دیتا ہے ۔ اور بے راہ روی اور بے حیائی کا کلچرمغربی تہذیب کا حصہ ہے جو پاکستان کے اثاثی نظریات کے متصادم ہے ۔
مملکت خداداد پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیاگیا۔ اس میں شتر بے محال کی طرح پھیلنے والی مغربی تہذیب کافروغ اس کی بنیادوں پرحملہ جے یو آئی ملک میں بے حیائی پر مبنی مغربی کلچرکو پھیرانے کی بھر پور مذاہمت کرے گی ۔ جامع مسجد عائشہ صدیقہ غلام محمد آباد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد میں ویلن ٹائن ڈے منانے پر پابندی لگا کر ایک مستحسن اقدام کیاہے جس پر ہم نے خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.