تھر میں غذائیت کی کمی ،مزید 2 بچے انتقال کرگئے
ہفتہ 13 فروری 2016 11:39
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) تھر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید 2 بچے انتقال کرگئے جس کے بعد سال کے 44دنوں میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد136تک جاپہنچی ۔
(جاری ہے)
تھر میں غذا ،اور مختلف بیماریوں میں مبتلا نومولود اور کمسن بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ۔مٹھی کے سول ہسپتال میں آٹھ ماہ کی بچی اور نومولود بچہ انتقال کرگیا۔ اس وقت سول ہسپتال مٹھی میں 40 سے زائد بچے زیر علاج تھے۔ادھر ڈیپلو،اسلام کوٹ،چھاچھرو اور نگرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں بھی غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث بیمار بچوں کا علاج جاری رہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.