پنجاب : سرکاری درسگاہوں میں 20 نکاتی سیکورٹی ایس او پی نافذ نہ ہو سکا
ہفتہ 13 فروری 2016 13:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 فروری۔2016ء) پنجاب کی سرکاری درسگاہوں کے حفاظتی اقدامات موثر نہ ہونے کے باوجود انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا ہے ، پنجاب کے 59 فیصد سرکاری تعلیمی اداروں کی سکیورٹی انتہائی ناقص ہے ، انتہائی حساس قرار دئیے جانیوالے سرکاری سکولز میں بھی سرکار اپنے ہی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کروا سکی۔
پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر تین ارب 21 کروڑ روپے لگائے جانے اور تمام تر اعلٰی حکومتی عہدیداروں کے احکامات کے باوجود 58.91 فیصد تعلیمی اداروں کی سکیورٹی انتہائی ناقص ہے۔4607 انتہائی حساس اور حساس کیٹیگری میں آنیوالے سرکاری سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز کی باوٴنڈری وال موجود نہیں ہے جبکہ خاردار تاریں اور واک تھرو گیٹس 90 فیصد سرکاری تعلیمی اداروں میں موجود ہی نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.