عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث مقامی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران سونے کی قیمت میں2ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ
اتوار 14 فروری 2016 12:19
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 فروری۔2016ء)عالمی منڈی میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث مقامی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران سونے کی قیمت میں2ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
فروری کے آغاز پر سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا جبکہ گزشتہ ہفتہ کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت 48ہزار700روپے فی تولہ تک پہنچ گئی اور اسطرح صرف ایک ہفتہ کے دوران سونے کی مقامی قیمت میں ایک ہزار 950روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
سونے کے کاروبار سے وابستہ افراد اور معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمت 64ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ۔ انہوں نے کہا کہ سونے کی قیمت میں اضافہ کی وجہ سرمایہ کاری ہے کیونکہ بڑے سرمایہ کار سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کی بجائے سونے پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں کیونکہ سٹاک مارکیٹس میں بعض اوقات غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے نتیجے میں نقصان کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.