آصف زرداری اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے ہو ئے ہیں وہ ضرور وا پس آ ئیں گے،مولا بخش چانڈیو
اتوار 14 فروری 2016 15:50
میرپوربٹھورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) صوبائی مشیر اطلاعات و نشریات مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ زرداری صاحب اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے ہیں وہ ضرور وطن پہنچیں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میرپور بٹھورو کے نزدیکی گاؤن حاجی سلیمان شورو میں پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل میرپور بٹھورو کے سینئر نائب صدرو رکن ضلع کاؤنسل سجاول ڈاکٹر شمس شورو کے مرحوم والد سلیمان شورو کی تعزیت کرنے کے لئے صوبائی مشیر اطلاعات و نشریات مولا بخش چانڈیو نے تعزیت خوانی کی اس موقع پر میرپوربٹھورو کے صحا فیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مو لا بخش نے کہا کہ چو ہدری نثار سے کو نسی محبت کریں ہم نے تو وز یر داخلہ سے بات چیت کی ہے آصف زرداری اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے ہو ئے ہیں وہ ضرور وا پس آ ئیں گے اور پا کستان میں بیٹھ کر پا کستا ن پیپلز پارٹی کو چلا ئیں گے یہ بات غلط ہے کہ آ صف زرداری27دسمبر کو برسی میں نہیں آ ئے میں عوام کو بتا نا چاہتا ہوں کہ بینظیر بھی اپنے والد ذوالفقا ر علی بھٹو کی برسی پر نہیں آ ئی تھیں انہوں نے کہاکہ سندھ میں قو می احتساب بیو رو نیب سندھ کی عوام و پا کستان پیپلز پارٹی کے کا ر کنوں سے ز یا دہ تیاد تیاں کر رہی ہے جس پر وز یر اعظم کو نوٹس لینا چا ہئے انہوں نے کہا کہ تھر میں بچے مررہے ہیں تواس کی ذمہ داری سندھ حکومت نہیں ہے ر تھرمیں ایسی اسپتالیں بنا لی گئیں ہیں جو کہ ایک تا ریخی مثال ہے اس موقع پر پی پی سندھ کا ؤ نسل کے رکن اسما عیل سوھو ان کے ہمراہ تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.