صوبائی سیکرٹری ماحولیات خیبر پختونخواہ سید نظیر حسین شاہ نے ضلعی سیکرٹریٹ ہنگو میں بیلٹن ٹری سونامی انفارسٹیشن کا افتتاح کر دیا
اتوار 14 فروری 2016 16:53
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) صوبائی سیکرٹری ماحولیات خیبر پختونخواہ سید نظیر حسین شاہ نے ضلعی سیکرٹریٹ ہنگو میں بیلٹن ٹری سونامی انفارسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ضلع نائب ناظم سید عمر اورکزئی،اسسٹنٹ کمشنر عبد الغفور شاہ،پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما نور آواز خان ایڈوکیٹ سمیت سرکاری افسران اور ضلعی اور تحصیل ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری ماحولیات خیبر پختونخواہ سید نظیر حسین شاہ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ خیبر پختونخواہ میں زیادہ سے زیادہ درخت لگا کرگرین خیبر پختونخواہ بنائیں۔خیبر پختونخواہ حکومت کے پاس تین سال کے لئے 22ارب روپے کے پراجیکٹ ہے اور حکومت کے پاس جنگلات میں عوام کے لئے بہترین پیکیجز بھی موجود ہے ۔(جاری ہے)
جس کے پاس جنگلات بنانے کے لئے ایک ہزار سے دو ہزار کنال تک زمین ہوں تو انہیں درخت فراہمی کے ساتھ ساتھ پانی کی سپلائی کی ذمہ داری بھی حکومت پر ہوگی۔
اور زمین دینے والے کو تین سال کے لئے ملازمت بھی دی جائے گی۔سید نظیر حسین شاہ نے کہا کہ سکول،کالجز ،مدارس اور غیر سرکاری تنظیمیں اس مہم کو کامیاب بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اپنے ارد گردکے علاقوں میں اعلانات کے زریعے عوام میں شعور اجاگر کریں تا کہ عوام پہاڑوں اور گھروں میں درختوں کی کھٹائی سے گریز کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.