اسلام میں مادرپدر آزادی کا کوئی تصور نہیں ہے ، علامہ عقیل انجم قادری
مسلم نوجوانوں کواپنے معاشرے میں بے غیرتی وبے حیائی کا ایساتہوار کسی صورت قبول نہیں ہے جس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے ویلنٹائن ڈے جیسے بے غیرتی کے تہوار پاکستان اور اسلامی اقدار اور شعائر کے سراسر منافی ہے، مظاہروں سے جے یوپی رہنماؤں کا خطاب
اتوار 14 فروری 2016 16:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) جمعیت علماء پاکستان کی صوبائی کنویننگ باڈی کے رکن علامہ سید عقیل انجم قادری نے کہا ہے کہ اسلام میں مادرپدر آزادی کا کوئی تصور نہیں ہے اس لحاظ سے ویلنٹائن ڈے کو ہمارے یہاں کوئی اہمیت نہیں دی جاسکتی، اس طرح کے ایام کو منانے سے معاشرے میں بے حیائی اور بد کرداری کو فروغ میں ملتا ہے ،مسلم نوجوانوں کواپنے معاشرے میں بے غیرتی وبے حیائی کا ایساتہوار کسی صورت قبول نہیں ہے جس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
یہ باتیں انہوں نے جمعیت علماء پاکستان شعبہء خواتین کے تحت کراچی سمیت ملک بھر میں ویلنٹائن ڈے کے خلاف منائے گئے یوم شرم وحیاء کے موقع پر کئے گئے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہیں،اس سلسلے میں ملک بھرمیں مغربی بے غیرتی اور بے حیائی کے فروغ کے خلاف مظاہرے اور نوجوانوں میں شعوراجاگر کرنے کے لئے دیگر پروگرامات کابھی انعقاد کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.