ٹریڈ ڈپلومیسی کی ناکامی نے چودہ کھرب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، مرتضیٰ مغل
چھ ماہ میں 43 فیصد اضافی قرض کے باوجودبرامدات میں3.5 ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے
اتوار 14 فروری 2016 17:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کی ریڈھ کی ہڈی ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہو رہا ہے جسکی ذمہ داری ناکام ٹریڈ ڈپلومیسی پر عائد ہوتی ہے۔ برامدات کے شعبہ میں بنیادی تبدیلی لائے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی نہ حکومت کے پاس قرضوں کے سوا کوئی آپشن ہوگا۔
اگر پاکستانی برامدات عالمی کساد بازاری کے باعث گر رہی ہیں تو دیگر ممالک کی کیوں بڑھ رہی ہیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر نے موجودہ مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ میں بینکوں سے 82.6 ارب روپے کا قرضہ لیا جو گزشتہ سال سے 43 فیصد زیادہ ہے مگر اسکے باوجود سنبھل نہ سکا اور اسکی برامدات پانچ فیصد کی کمی کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کی سطح تک گر گئیں جبکہ اپٹما کے مطابق کپاس کی فصل کی تباہی سے 1.5 ارب ڈالر جبکہ ٹیکسٹائل برامدات میں 3.5 ارب ڈالر کی کمی متوقع ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.