چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے بھارت میں قومی ٹیم کی مخالفت بارے حکومت کو آگاہ کر دیا
اتوار 14 فروری 2016 19:02
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار14فروری- 2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے وفاقی حکومت کو بھارت میں جاری پاکستان ٹیم مخالفت مہم کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ بھارت میں جاری پاکستان مہم پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور چیئرمین پی سی بی نے حکومت کو تمام صورت حال سے آگاہ کر دیا ہے جس میں بھارت میں پاکستانی ٹیم کی بڑھتی ہوئی مخالفت پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔
دوسری جانب بھارت میں سابق فوجی سربراہوں کی تنظیم ایکس سروسز مین نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین 19 مارچ کو دھرم شالا میں ہونیوالے میچ کے انعقاد کی مخالفت کی ہے ۔ تنظیم کے سربراہ وجے سنگھ کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے میں دھرم شالا کے دو جوان مارے گئے تھے اور اگر بھارتی ٹیم نے پاکستان کے ساتھ دھرم شالا میں میچ کھیلا تو اس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.