اسلامی یونیورسٹی ، نو تعینات پروفیسر ز کے اعزاز میں ظہرانہ
پیر 15 فروری 2016 21:25
ٍاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 فروری۔2016ء) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں تعینات ہونے والے 18 پروفیسر خواتین و حضرات اور دیگر فیکلٹی ممبران کے اعزاز میں جامعہ کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (آسا) کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی و صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش سمیت دیگر اعلیٰ عہدیدران نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقدہ ظہرانے میں 18 پروفیسرز کے علاوہ تعینات ہونے والے 24 ایسوسی ایٹ پروفیسر اور ان کے علاوہ اسسٹنٹ پروفیسرز اور لیکچرار خواتین و حضرات نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی نے ترقیوں اور تعیناتیوں پر فیکلٹی ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی معیار کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے ایک مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہے جس میں ٹھہراؤ نہیں آنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.