چوہوں کی موجودگی کے باعث نجی ائیر لائن کی پرواز منسوخ ہوگئی
ملک عثمان منگل 16 فروری 2016 10:25
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 فروری۔2015ء) چوہوں کی موجودگی کے باعث نجی ائیر لائن کی پرواز منسوخ ہوگئی ‘سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی روانہ ہونا تھی، مسافر بھی طیارے میں بیٹھ چکے تھے کہ چوہوں کی پرواز میں موجودگی پر نجی ائیر لائن حکام نے مسافروں کو طیارے سے نیچے اتار دیا اور متبادل ائیر لائن کے ذریعے روانگی کا عندیہ دیا۔
(جاری ہے)
مسافروں نے پرواز منسوخی پر احتجاج کیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارے میں چار سے زائد چوہوں کی موجودگی پر پرواز منسوخ کر کے طیارے کا صفائی اور سپرے کا عمل شروع ہو گیا جبکہ مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے تاحال کراچی روانہ نہیں کیا جا سکا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.