ارجنٹائن :طوفانی ہوائیں اور بارشیں ،حادثات میں 4افراد ہلاک

بدھ 17 فروری 2016 13:05

بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء ) ارجنٹائن میں طوفانی ہواؤ ں اور شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 4 افراد جان سے گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن کے شہر قرطبہ میں طوفانی ہواو?ں سے سڑکوں کنارے لگے سائن بورڈز گر گئے، موسلا دھار بارش سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے متعدد گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں، مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت چار افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

متعلقہ عنوان :