ہندو میرج رجسٹریشن کا معا ملہ جلد حل کر دیا جا ئیگا،گیا ن چند اسرا نی
بدھ 17 فروری 2016 18:27
کرا چی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء )صو با ئی وزیر اقلیتی امو ر گیا ن چند اسرا نی نے کہا ہے کہ سندھ میں ہندو برادری کی بڑ ی تعدا د رہا ئش پذیر ہے جن کے عا ئلی قوا نین کو مر بو ط کر نے کے لئے ہندو میر ج رجسٹریشن کا معا ملہ با ہمی افہا م و تفہیم سے حل کر دیا جا ئے گا ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ضلع جا م شورو سے آئے ہوئے ہندو برا در ی کے وفد سے ملا قا ت کے دورا ن کیا ۔
صو با ئی وزیر نے وفد کو بتا یا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اقلیتو ں کی فلا ح بہبو د میں خصو صی دلچسپی رکھتی ہے اور اس ضمن میں اقلیتی برا دری کی تر قی کے لئے کئی تر قیا تی منصوبے شرو ع کئے ہیں جن میں عبا د ت گا ہو ں کی تعمیر و تو سیع ،غریب لڑ کیو ں کی شا دی کے لئے جہیز فنڈ اور علا ج معا لجہ کے لئے رقو م کی فرا ہمی اور نا دا ر اقلیتی بچو ں کی تعلیم کے لئے اسکا لر شپ کا اجرا ء شا مل ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.