پشاورکو تجاوزات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،عاصم خان
گزشتہ سال تجاوزات کیخلاف آپریشن میں تاجروں کا تعاون قابل تحسین ہے تاجروں کو تحفظ دینا ضلعی اور صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے , ضلع ناظم پشاور
جمعرات 18 فروری 2016 18:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان نے کہا ہے کہ پشاور سے تجاوزات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے تجاوزات کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے اندرون شہر اور گرد و نواح میں تجاوزات کا خاتمہ کرنے سمیت تاجروں کے لئے سستا بازار کا قیام عمل میں لایا جائیگا تاکہ انکا کاروبار متاثر نہ ہو سکے ۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کا مرحلہ ختم ہونے کے بعد فوری طور پر ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا جائیگا ۔
وہ گزشتہ روز بیرون گنج گیٹ پھندو روڈ مدینہ مارکیٹ میں تاجروں سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر تاجر انصاف کے صدر شاہد خان ‘ ترجمان ہارون صافی ‘ گنج بازار کے صدر حبیب اللہ عرف خان جی ‘ اہلسنت والجماعت ضلع پشاور کے صدر محمد اسماعیل درویش ‘ بورڈ بازار کے صدر افسر خان ‘ ہشت نگری بازار کے صدر شاہ بلال ‘ ضلع کونسل کے ممبران سعیدس الرحمان صافی ‘ ندیم اتمانخیل ‘ زاہد خان مہمند ‘ یوتھ کونسلر سمیع اللہ جھنگوی اور دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.