دہشت گردی کی حالیہ واقعات سے لگتا ہے شدت پسند پھر سے متحد ہونے لگے ہیں، امیر حیدر خان ہوتی
اگر تمام شدت پسند گروپوں کیخلاف کارروائیاں ہوئی ہوتیں تو حالات میں یقینی تبدیلی واقع ہو جاتی،صدر عوامی نیشنل پارٹی
جمعرات 18 فروری 2016 19:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے مہمند ایجنسی اور خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسز اور شہریوں پر ہونیوالے حملوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حملوں کی بڑھتی تعداد نے عوام اور متعلقہ حلقوں کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ مذمتی بیان میں اُنہوں نے مہمند ایجنسی میں خاصہ دار فورس پر کیے گئے دو حملوں میں نصف درجن سے زائد خاصہ داروں کی شہادت او رخیبر ایجنسی کے حملے پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال ایک بار پھر بگڑتی جا رہی ہے اور محسوس یہ ہو رہا ہے جیسے حملہ آوروں ، انتہا پسندوں پر ریاست کی گرفت کمزور پڑنے لگی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.