اذلان شاہ کپ:سینئراورجونیئرٹیموں میں میچز کرانیکا فیصلہ
جمعہ 19 فروری 2016 12:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) اذلان شاہ کپ کی تیاریوں کیلئے ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر اور جونیئر ٹیموں کے درمیان چار میچز کی سیریز کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اذلان شاہ کپ اپریل میں ملائشیا میں کھیلا جانا ہے جس کی تیاری کے کیمپ کیلئے اوپن ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے اور بیس فروری کو خیبر پختونخواہ میں ٹرائلز کے بعد ممکنہ کھلاڑیوں کا لاہور میں تربیتی کیمپ لگایا جائے گا،جس کے دوران قومی سینئر اور جونیئرٹیموں کے درمیان چار میچز کی سیریز کرائی جائے گی۔
یہ میچز لاہور،فیصل آباد اور سیالکوٹ میں بیس سے تیس مارچ کے درمیان ہوں گے۔سیریز کرانے کا مقصد قومی سینئر ٹیم کو ایونٹ سے پہلے میچ پریکٹس فراہم کرنا ہے کیونکہ سینئر ٹیم طویل عرصے سے کسی ایونٹ میں ان ایکشن دکھائی نہیں دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.