غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ، مخصوص عناصر مذموم مقاصدکیلئے پیمرا کا نام استعمال کر رہے ہیں:پیمرا
جمعہ 19 فروری 2016 12:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کہا ہے کہ مخصوص عناصر اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے پیمرا کا نام استعمال کر رہے ہیں،کسی بھی غیر قانونی، غیر شفاف اور پس پردہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے جاری بیان میں پیمرا کا کہنا ہے کہ وہ میڈیا یا میڈیا پرسنز سے متعلق کسی بھی غیر قانونی، غیر شفاف اور کسی بھی پس پردہ سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہے، مخصوص عناصر غلط تاثر پھیلا رہے ہیں کہ پیمرا ٹی وی چینلز کے پروگراموں کو بند کرنے یا ٹی وی اینکر پرسنز کو ایک چینل سے دوسرے چینل سے منتقل کرنے میں کردار ادا کر رہا ہے۔
پیمرا آئین، پارلیمنٹ، قانون، جوڈیشری اور عوام کے سامنے اپنے تمام اعمال کا جواب دہ ہے۔ پیمرا نے عوام کو اپنے فیصلوں، مشوروں، وارننگز، شوکاز نوٹسز، سزاؤں، ٹی وی چینلز کے لائسنس معطل کرنے یا دیگر کارروائیوں سے آگاہ کرنے کیلئے شفاف طریقہ کار واضح کر رکھا ہے۔ پیمرا نے جو بھی کارروائی کی یا مستقبل میں کرے گا تو وہ شفاف اور قانونی عمل کے ذریعے ہو گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کھانے کے ڈبوں میں چھپے بم غزہ میں دہشت کا نیا سبب
-
وزیراعلیٰ مریم نوازاورقائد محمد نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑسے انکے والد کی وفات پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی کی
-
پاکستان قونصلیٹ دبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں: مریم نوازشریف
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 18 فیصد سے نیچے آ گئی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
-
پاکستان اورایران کی جانب سے لائزون افسران کی تقرری کر دی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
سعودی بزنس وفدکا متوقع دورہ پاکستان کے لئے وزیر اعظم شہبازشریف نے 16رکنی اسٹیرنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کا دورہ
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں‘ مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.