پاکستان میں کھیلنا چاہتا ہوں لیکن ڈ ر بھی لگتا ہے : آندرے رسل
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 فروری 2016 23:13
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20فروری- 2016ء) ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے لیے پاکستان آنا چاہیں گے تاہم ساتھ ہی وہ وہاں جانے سے خوف زدہ بھی ہیں ۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کو اپنے انٹرویو میں آندرے رسل کا کہنا تھا کہ انہوں نے میڈیا پر اب تک جو سنا ہے اسکی بنیا د پر و ہ پاکستان جانے سے خوف زدہ ہیں تاہم پھر بھی نامعلوم وجوہات کی بناء پر وہ پاکستان جانا چاہیں گے ۔
رسل کا مزید کہنا تھا کہ ان کے خیال میں اس وقت پاکستا ن جانا جنگ زدہ عراق جانے کے مترادف ہوگا ، عراق کی طرح پاکستان میں بھی خوبصورت علاقے موجود ہیں تاہم اہم یہ ہے کہ ان کے آس پاس کیا ہورہاہے۔انہوں نے اپنے آبائی علاقے جمیکا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی خوبصورت علاقہ ہے لیکن وہاں قتل کے بے پناہ واقعات ہوتے ہیں ، وہ کسی کو جمیکا کی خوبصورتی کے بارے میں بتائیں گے تو وہ کہے گا کہ وہاں جرائم بہت زیاد ہ ہیں جس پرانہیں کہنا پڑے گا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.