قومی ٹیم چین کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کیلئے 26 فروری کو سری لنکا روانہ ہو گی
اتوار 21 فروری 2016 12:42
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) قومی ٹیم آئندہ ماہ چین کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون گروپ ون کی تیاری کے سلسلے میں 26 فروری کو سری لنکا روانہ ہو گی، ٹیم کا تربیتی کیمپ 27 فروری سے شیڈول ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹائی کی میزبانی نہ ملنے پر پاکستان اور چین کے درمیان ٹائی 4 سے 6 مارچ تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی اس لئے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے ٹائی کی تیاری کے سلسلے میں کھلاڑیوں کو سری لنکن کنڈیشنز سے اچھی ہم آہنگی حاصل کرنے کیلئے تربیتی کیمپ کولمبو میں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی ایف حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں تربیت سے کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے اچھی ہم آہنگی حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور اس سے کھلاڑیوں کی چین کے خلاف ٹائی میچز کی کارکردگی میں بھی اثر پڑے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.