سابق صدر پرویز مشرف کی طبعیت ایک بار پھر خراب
پاؤں اور کمر میں تکلیف مزید بڑھ گئی ڈاکٹر نے طبی معائنے کے بعد مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کر دی
اتوار 21 فروری 2016 15:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء سابق صدر پرویز مشرف کی طبعیت ایک بار پھر خراب ہو گئی ہے اور انکے پاؤں اور کمر میں تکلیف مزید بڑھ گئی ہے ڈاکٹر نے طبی معائنے کے بعد مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کر دی ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی کمر اور بائیں ٹانگ میں تکلیف مزید بڑھ گئی ہے اور انکے فیملی ڈاکٹر امتیاز ہاشم نے رہائش گا ہ پر طبی معائنے کے بعد انکو مکمل آرام کی ہدایت کر دی ہے اور چہل قدمی سے منع کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ 11 فروری کو بھی پرویز مشرف کی کمر اور بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی جس پر انہیں پی این ایس شفاء میں منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں آرام کی ہدایت کی گئی تھی تاہم انہوں نے ڈاکٹر کی ہدایت کے باوجود گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کی جس کے بعد انکی طبعیت پھر سے خراب ہو گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.