صحت مند غذائی اشیاء کی ترسیل یقینی بنانے کے لئے موثر اداروں کے قیام کی اشد ضرورت ہے،خالد تواب
اتوار 21 فروری 2016 17:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) غذائی اشیا ء چاہے ملک میں تیار ہورہی ہوں یا غیر ممالک سے امپورٹ کی جارہی ہوں کسی طور پر بھی غیر معیاری نہیں ہونی چاہئیں بلکہ حلال غذائی اشیا کی دستیابی بھی ضروری ہے ۔ اس بات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خالد تواب نے کنزیومرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے زیر انتظام آٹھویں کنزیومرز فوڈ سیفٹی اینڈ کوالٹی کانفرنس سے خطاب میں کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت سید ناصر حسین ، ایڈیشنل کمشنر کراچی اسلم کھوسو، قونصل جنرل ملائیشیا اسماعیل بن محمد بکری، انڈونیشیا کے قونصل جنرل ہادی سن تو سو اور موراکو کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ نے بھی خطاب کیا۔ خالد تواب نے مزید کہا کہ غذائی اشیا کاصارفین کی صحت سے براہ راست تعلق ہے اگر کوئی صارف غیر معیاری غذا کا شکار ہوتا ہے تو اُسے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.