کوہاٹ، انڈر 23 گیمز خیبر پختونخوا کے تحت مختلف کھیلوں کے ٹرائلزکامیا بی سے جاری
لڑکیاں بھی برابر کی شریک، ضلع بھر سے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کیا جا ئے گا
اتوار 21 فروری 2016 17:46
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء ) کوہاٹ میں انڈر 23 گیمز خیبر پختونخوا کے تحت مختلف کھیلوں کے ٹرائلزکامیا بی سے جاری ہیں اورنوجوان کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جبکہ اس سلسلے میں لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں اور وہ مختلف کھیلوں میں برابرشریک رہی ہیں۔ان گیمز میں ضلع بھر سے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کر دیا جا ئے گا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سپوڑٹس ڈیپارٹمنٹ کوھاٹ کے زیر نگرانی انڈر 23 گیمز خیبر پختونخوا کے لیے مختلف کھیلوں کے حوالے سے تشکیل کردہ کمیٹیوں نے مختلف مقامات پر ٹرائلز منعقد کراکر میرٹ پر بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کوھاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کنوینئر ضلع کونسل عبدالرشید نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ میرٹ کی بالادستی قائم رکھی جائے تاکہ علاقہ کا نام روشن ہو اور اچھا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آ سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.