ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل ٹیم میں تجربات سے گریز ، بھارتی میڈیا دھونی پر برس پڑا
ذیشان مہتاب پیر 22 فروری 2016 12:22
نئی دہلی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار22فروری- 2016ء)ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل ٹیم میں تجربات سے گریز کرنے پر بھارتی میڈیا کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر برس پڑا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف3ٹی ٹونٹی میچز کی ہوم سیریز کے تمام مقابلوں میں ایک ہی الیون کیساتھ میدان میں اترنے او ر تجربہ کار آف سپنر ہربھجن سنگھ کو موقع نہ دینے پر بھارتی میڈیا نے کپتان ایم ایس دھونی کو آڑے ہاتھوں لیا،اس موقع پر مڈل آرڈر بلے باز سریش رائنا اپنے دوست اور کپتان دھونی کی مدد کیلئے سامنے آئے ،انکا کہنا تھا کہ بڑے ایونٹ سے قبل ہر ٹیم مومینٹم چاہتی ہے اور اسی لیے ٹیمیں زیادہ سے زیادہ کھلاڑی کو ایک ساتھ کھیلنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔
سری لنکا کیخلاف پہلے میچ شکست کے باوجود ہم نے اپنی حتمی الیو ن برقرار کھی جس کا صلہ ہمیں دیگر سیریز میں کامیابی کی صورت میں ملا ۔رائنا کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ایشیاء کپ میں بھی تجربات سے گریز کرے گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.