پہلی پاک بحریہ اوپن رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 26 فروری سے شروع ہو گی
پیر 22 فروری 2016 16:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلی پاک بحریہ اوپن رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 26 فروری سے نیوی فزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس سینٹر، کارساز میں شروع ہو گی۔
(جاری ہے)
کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کے درمیان مینز سنگلز، جونیئر انڈر 17 سنگلز، انڈر 15 سنگلز، انڈر 13، انڈر 11، انڈر 9 سنگلز، انٹرکالجیٹ سنگلز برائے بوائز اینڈ گرلز کے مقابلے ہوں گے۔
ایونٹ میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 24 فروری تک اپنی انٹریز مبلغ 500 روپے سرور حسین کے پاس جمع کرا دیں۔ خواجہ سعید حئی آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر اور سرور حسین سیکرٹری اور میڈیا کو آرڈینیٹر، گلزار فیروز نائب صدر، لیفٹیننٹ کمانڈر ارشد اور لیفٹیننٹ کمانڈر اعوان کو آرڈینیٹرز ہوں گےمزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.