کشمیر کو اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اومیں مبصر کا درجہ دیا جائے،عبدالرؤف عالم
کشمیر کی بزنس کمیونٹی اور کا روباری اداروں کو ای سی اوپلیٹ فارم پرمعاشی کاروباری اور اقتصادی لحاظ سے سہولت ملنی چا ئیے،صدر ایف پی سی سی آئی
پیر 22 فروری 2016 19:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) کشمیر کو اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی اومیں مبصر کا درجہ دیا جائے ،جس طر ح سے شمالی قبرص کو تر کی کی تجویز پر تمام ای سی اوممبرممالک کی منظو ر ی سے مبصر کا درجہ دیا گیا ہے۔ یہ بات فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامر س انڈسٹری اور اقتصادی تعاو ن کی تنظیم ای سی اوچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالرؤف عالم نے ایک بیان میں کہی ،انہوں نے کہا کہ شمالی قبرص کو ترکی میں ایک خود مختار ریاست تسلیم کیا جا تا ہے اور اسکی حیثیت کشمیر کے سا تھ تقریبا مماثلث رکھتی ہے۔
عبدالرؤف عالم نے مزید کہا کہ اقتصادی تعاون کی تنظیم کیای سی اوچیمبر آف کامر س کی سر بر ا ہی پاکستان میں ہے اور وہ پاکستان کے قومی چیمبر آف کامر س کے صدر کی حیثیت سے ای سی اوچیمبر آف کامر س کے بھی صدر ہیں اس بات کی اشد ضر و ر ت محسو س کرتے ہیں کہ کشمیر کی بزنس کمیونٹی اور کا روباری اداروں کو ای سی اوپلیٹ فارم پرمعاشی کاروباری اور اقتصادی لحاظ سے سہولت ملنی چا ئیے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.