قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی ،4ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا گیا
منگل 23 فروری 2016 14:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) سیشن عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی جبکہ 4ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا گیا ، اس کے ساتھ مقتول کے ورثاء کو 10لاکھ روپے بھی ادا کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی ۔
(جاری ہے)
ملزم یونس نے 2009ء میں شفیق آباد کے علاقے میں شریف خان نامی شخص کو قتل کیا تھا جس پر اسکے اور ساتھیوں شیر خان ، میر خان ، جان محمد اور مجاہد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مرکزی ملزم یونس کو سزائے موت سنا دی جبکہ دیگر ساتھیوں شیر خان ، میر خان ، جان محمد اور مجاہد کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا گیا ۔ اس کے ساتھ ایڈیشنل سیشن جج نے مقتول کے ورثاء کو 10لاکھ روپے معاوضہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.