پاک فضائیہ کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ٗ 25مارے گئے ٗ آئی ایس پی آر نے 15کی تصدیق کر دی
منگل 23 فروری 2016 18:36
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پربمباری کی ہے۔
(جاری ہے)
کارروائی میں 25دہشت گرد ہلاک اور 8ٹھکانے تباہ کردیے گئے تاہم آئی ایس پی آر نے پندرہ کی تصدیق کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پربمباری کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضائیہ کی کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک اور8ٹھکانے تباہ کیے گئے۔کارروائی دتہ خیل کے علاقے الوارا، خر تنگی اور مائزر میں کی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.