کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا
ذیشان مہتاب جمعرات 25 فروری 2016 13:06
سکھر(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار25فروری- 2016ء) کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا ، سکھر میں کلب میچ کے دوران بلے با ز باؤنسر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سکھر کے میونسپل سٹیڈیم میں سندھ سٹار کلب اور الشہباز کلب کے مابین میچ میں سندھ سٹارز کی جانب سے دیئے گئے 193رنز کے ہدف کے تعاقب میں الشہباز کرکٹ کلب کے اوپننگ بلے باز پرویز مخالف باؤلر کے باؤنسر کو کھیلنے کی کوشش میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،اس حادثے کے فوری بعد امپائر ز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران کئی بلے باز باؤنسرز کی زد میں آکر زخمی ہوچکے ہیں اور آسٹریلیا کے فلپ ہیوگزنومبر 2014ء میں ایک ایسے ہی حادثے میں اپنی زندگی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.