ملتان میں خاتون وارڈن سے تلخ کلامی پر پولیس اہلکاروں کا شہری پر سر عام تشدد ‘ موٹر سائیکل اور شہری دونوں کو تھانے میں بند کر دیا
جمعرات 25 فروری 2016 14:57
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) ملتان میں خاتون وارڈن سے تلخ کلامی پر پولیس اہلکاروں نے شہری پر سر عام تشدد کے بعد موٹر سائیکل اور شہری دونوں کو تھانے میں بند کر دیا ۔
(جاری ہے)
ملتان میں گھنٹہ گھر کے قریب عبدالستار نامی شہری اپنے بھائی کیساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ خاتون وارڈن نے روکا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی تو وارڈنز نے پولیس بلا لی ۔
پولیس اہلکاروں نے شہری کو پکڑ کر سرعام تشدد کیا اور اسے تھانے میں بند کر دیا ‘ عبدالستار نامی شہری کے مطابق اسکا بھائی بیمار ہے جسے وہ نشتر ہسپتال لیکر جا رہا تھا تاہم خاتون وارڈن کو چالان نہ کرنے کا کہا جس پر وہ طیش میں آ گئیں اور اس نے پولیس کو کال کر دی پولیس نے تشدد کے بعد شہری اور اسکی موٹر سائیکل کو تھانہ لوہاری گیٹ میں بند کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، محمد اورنگزیب
-
30 سے 35 سعودی کمپنیوں کے نمائندے سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں،مصدق ملک
-
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے نون لیگ کی قیادت میں حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا
-
شادی کا بندھن اور خاندانی توقعات کا کھیل
-
ایکسٹینشن کے حامی نہیں‘ کسی خاص شخص کیلئے قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، بیرسٹرگوہر
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.