اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی کا ناجائز منافع خوروں اور چائلڈ لیبرقوانین کیخلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن 5دوکانداروں اور چائلڈ لیبر قوانین کیخلاف ورزی پر ایک بھٹہ کیخلاف ایف آئی آرز درج
جمعرات 25 فروری 2016 17:52
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء)ڈی سی او کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی کا ناجائز منافع خوروں اور بھٹہ پر چائلڈ لیبرقوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘5دوکانداروں اور چائلڈ لیبر قوانین کیخلاف ورزی پر ایک بھٹہ کیخلاف ایف آئی آرز درج ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی نے گزشتہ روز مصطفی آباد ، سٹی قصور اور کھڈیاں خاص میں مختلف دوکانوں پر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا اور ناجائز منافع لینے والے 5دوکانداروں کیخلاف ایف آئی آر ز درج کروا دیں ۔
اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل قصور میں مختلف بھٹوں شاد برکس ، اﷲ ہو برکس ، بسم اﷲ برکس ، اشفاق برکس ،ملت برکس اورملک عاشق برکس کو چیک کیا جبکہ ایک بھٹہ اشفاق برکس نظام پورہ میں چائلڈ لیبر قوانین کیخلاف ورزی پرمالک محمد مشتاق اور منشی ندیم کے خلاف ایف آئی آر درج کرو ا دی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.